مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ گوئٹے مالا کے دارالحکومت گوئٹے مالا سٹی میں ایک کلینک پر مسلح شخص کے حملے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئےہیں۔ گوئٹے مالا میں دوپہر کے وقت صحت عامہ کے مرکز میں ایک مسلح شخص داخل ہوا اور اندھا دُھند فائرنگ شروع کردی۔عینی شاہد کے مطابق حملہ آور کسی خاص شخس کی تلاش میں تھا۔ 6 افراد موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ ایک ہسپتال پہنچ کے دم توڑ گیا۔
مہر نیوز/ 23 نومبر/ 2012ء:گوئٹے مالا کے دارالحکومت گوئٹے مالا سٹی میں ایک کلینک پر مسلح شخص کے حملے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئےہیں۔
News ID 1750828
آپ کا تبصرہ